کوڑا بردار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ ملازم شاہی جو کوڑے کی سزا دینے پر مامور ہو یا جس کی تحویل میں سزا دینے کے لیے کوڑا رہتا ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ ملازم شاہی جو کوڑے کی سزا دینے پر مامور ہو یا جس کی تحویل میں سزا دینے کے لیے کوڑا رہتا ہو۔